Results 1 to 6 of 6

Thread: بچھوؤں کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel بچھوؤں کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے

    بچھوؤں کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے

    &amptemp hashe4f96bc717b541acd1b9a19bbaa25a04 - بچھوؤں کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے

    وردہ بلوچ

    زیادہ تر لوگ بچھوؤں Ú©Û’ بارے میں یہی جانتے ہیں کہ ان کا ÚˆÙ†Ú¯ بہت تکلیف دہ ہوتاہے۔ جنہیں بچھو ÚˆÙ†Ú¯ مار چکا ہے وہ گھنٹوں تک رہنے والی اذیت سے خوب واقف ہیں۔ ہمارے ہاں بچھو جب بھی نظر آتا ہے، اسے مار دیا جاتا ہے یا پھر آپ پاس Ú©Û’ لوگ دور Ú†Ù„Û’ جاتے ہیں۔ سائنس دانوں Ù†Û’ بچھوؤں پر تØ+قیق Ú©Û’ بعد ہمیں ان Ú©Û’ بارے میں بعض Ø+یران Ú©Ù† باتیں بتائی ہیں۔ پیدائش: بیشتر Ø+شرات انڈے دیتے ہیں لیکن بچھو بچے دیتے ہیں۔ پیدائش Ú©Û’ بعد بچے ماں پر بیٹھ جاتے ہیں کیونکہ وہاں یہ Ù…Ø+فوظ رہتے ہیں۔ بعدازاں وہ ادھر اُدھر پھیل جاتے ہیں۔ طویل عمر: بچھوؤں Ú©ÛŒ عمر اپنی نوع Ú©Û’ دیگر جانداروں Ú©ÛŒ نسبت زیادہ ہوتی ہے۔ زیادہ تر Ø+شرات چند ہفتے یا مہینے زندہ رہتے ہیں۔ Ú©Ú†Ú¾ مکھیاں تو چند دنوں Ú©ÛŒ مہمان ہوتی ہیں لیکن جنگلی بچھو 2 سے 10 برس زندہ رہ سکتے ہیں۔ انہیں Ù…Ø+فوط جگہ رکھا جائے تو ان Ú©ÛŒ عمر 25 برس ہو سکتی ہے۔ قدیم: اگر آپ 300 ملین سال پیچھے Ú†Ù„Û’ جائیں تو آپ Ú©Ùˆ بچھو دکھائی دیں Ú¯Û’Û” فاسل Ú©Û’ ثبوت بتاتے ہیں کہ یہ 420 ملین برس سے یہاں ہیں۔ سخت جان: بچھو نہ صرف برس ہا برس زیادہ رہ سکتے ہیں اور اپنی زندگی قائم کرنے Ú©Û’ لیے سخت Ø+الات کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ ایک بچھو پورا سال خوراک Ú©Û’ بغیر زندہ رہ سکتا ہے۔ یہ انتہائی خشک ماØ+ول جیسا کہ ریگستان میں زندہ رہنے Ú©Û’ قابل ہیں۔



    2gvsho3 - بچھوؤں کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بچھوؤں کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے

    2gvsho3 - بچھوؤں کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: بچھوؤں کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بچھوؤں کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - بچھوؤں کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے

  5. #5
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: بچھوؤں کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بچھوؤں کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - بچھوؤں کے بارے میں جو آپ نہیں جانتے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •